25 جنوری، 2018، 8:49 PM

اربیل کا تیل عراق کی مرکزی حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان

اربیل کا تیل عراق کی مرکزی حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ صوبہ کردستان کی مقامی حکومت نے تیل کے ذخائر کو مرکزی حکومت کی تحویل میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ  صوبہ کردستان کی مقامی حکومت نے تیل کے ذخائر کو مرکزی حکومت کی تحویل میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ بغداد اور اربیل کے پاس مختلف اختلافات کو حل کرنے کاموقع ہے۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح ہم نے تیل کے مسئلہ کو حل کرلیا اسی طرح دوسرے مسائل بھی حل کرسکتے ہیں۔

News ID 1878294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha